مدت الحضانت
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - جانوروں کے انڈے سہنے کا زمانہ (طب) مادہ مرض یعنی جراثیم کے جسم میں پرورش پانے کا زمانہ یا کسی مرض کی چھوت لگنے سے اس کے ظاہر ہونے تک کا وقت۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - جانوروں کے انڈے سہنے کا زمانہ (طب) مادہ مرض یعنی جراثیم کے جسم میں پرورش پانے کا زمانہ یا کسی مرض کی چھوت لگنے سے اس کے ظاہر ہونے تک کا وقت۔